پاکستانی سیلیئک سوسائٹی ایک رضاکار تنظیم ہے جو گلوٹین سے متعلق امراض جیسے سیلیئک بیماری میں مبتلا افراد اور ان کے اہل خانہ کو آگاہی اور تعلیم کے ذریعے مدد فراہم کرنے کے لیے وقف ہے۔
MBBS, MEd, FRCP، ڈاکٹر محسن رشید
ماہر امراض معدہ وجگراطفال
اس ویب سائٹ پر معلومات صرف عام مقاصد کے لیے ہیں۔ اس کا مقصد طبی مشورہ دینا نہیں ہے، جس کے لیے افراد کو اپنے معالج سے مشورہ کرنا چاہیے۔ مصنفین اس سائٹ کے مواد میں کسی غلطی کے لئے کوئی ذمہ داری قبول نہیں کرتے ہیں، اور پیش کردہ معلومات کی درستگی کی کوئی ضمانت نہیں ہے۔
جملہ حقوق محفوظ ہیں
۲ ۰۲۳